@badaldanews
Badaldal Web News
سمجھ آگیا ہے کہ ''اصل جھگڑا'' کس بات کا ہے؟مجھے گرفتار کیاگیا تو کیا کریں گے؟آصف زرداری نے حکومت کو گرانے سے متعلق بڑا اعلان کردیالاہور (Badaldal ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی کہا گیا ،سمجھ آ گیا یہ اصل میں 18ویں ترمیم کا جھگڑا ہے ،یہ آپ کا کام نہیں یہ کام پارلیمنٹ پر چھوڑ دیں ہم لڑ جھگڑ کر اپنا مسئلہ حل کر لیں گے، میری گرفتاری کوئی نئی بات نہیں ہو گی ، عمران خان سے این آر او کیوں مانگوں میں نے تو مشرف سے بھی نہیں مانگا تھا، ایک پہلے لاڈلا تھا ایک آج لاڈلا ہے لگتا ہے کہ یہ لاڈلا زیادہ دیر تک چلے گا ، میں نے کبھی لاڈلا بننے کی کوشش نہیں کی ،حکومت کو گرانے میں دلچسپی نہیں ہم انکے مسائل اپنے گلے میں نہیں ڈالنا چاہتے بلکہ چاہتے ہیں کہ یہ خود ہی تھک جائیں ،نوازشریف کو میری نہ مجھے نوازشریف کی ضرورت ہے ،اے پی سی میں آئے تو ملاقات ہو سکتی ہے ،انتخابات کے دور میں سوچا کہ ہر طرف سے مجھ پر حملہ ہو رہاہے پھر مجھے سمجھ آیا کہ یہ 18ویں ترمیم کا جھگڑا ہے جس کا سب سے زیادہ فائدہ پنجاب کو ہوا ،یہ آپ کا کام نہیں یہ کام پارلیمنٹ پر چھوڑ دیں ہم لڑ جھگڑ کر اپنا مسئلہ حل کر لیں گے۔ہفتہ کو پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام کنونشن میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے
1
اسرائیلی وزیراعظم کا خفیہ دورہ پاکستان اسلام آباد کی فضاؤں میں اسرائیلی طیارہ کی آمد کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیاسرائیلی وزیراعظم کا خفیہ دورہ پاکستان اسلام آباد کی فضاؤں میں اسرائیلی طیارہ کی آمد کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی گزشتہ رات اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ یمن کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ دورہ پاکستان کیا جسیں انتہائی خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی لیکن اسرائیلی صحافی اور اسرائیل کے مشہور اخبار نے بھانڈہ پھوڑ کر رکھ دیا اسرائیلی اخبار کے سینئر صحافی نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نےاومان کے دورہ سے واپسی پر پاکستان کا خفیہ دورہ کیا جس کا مقصد ایران کے خلاف ریجن کے ممالک کو اعتماد میں لینا تھا مستقبل قریب میں امریکہ سعودیہ اور ایران ملکر ایران کے خلاف بڑی کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہے پاکستانی وزیراعظم کا حالیہ دورہ سعودیہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا پاکستان اور اسرائیل کے ڈپلومیٹک تعلقات چونکہ بلکل نہیں ہے کیوں کے پاکستان نے اب تک اسرائیل کو تسلیلم نہیں کیا لیکن پاکستان کی خفیہ طاقتیں کئی بار کوشش کرچکی کے کسی طرح اسرائیل سے خفیہ طریقہ سے بہتر تعلقات رکھے جائے اور اس مقصد کے لئے جرنل مشرف دور میں بھی کوششیں ہوچکی جرنل مشرف نے اسرائیلی وزیراعظم سے ترکی میں خفیہ ملاقات کی تھی جو
1
سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم کے حوالے سے چلنے والی خبریں جھوٹ نہیں بلکہ اس کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے بی بی سی نیوز کی رپورٹ نے تہلکہ خیزاندر کی خبرشائع کردی تل ابیب سےجہاز اُڑا ۵ منٹ کےلئےاُردن رکااور پھر دس گھنٹے اسلام آباد کی فضاؤں میں غائب رہا آخرجہاز کہارکارہا ؟سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم کے حوالے سے چلنے والی خبریں جھوٹ نہیں بلکہ اس کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے بی بی سی نیوز کی رپورٹ نے تہلکہ خیزاندر کی خبرشائع کردی سوشل میڈیا پر ایک مبینہ اسرائیلی طیارے کی اسلام آباد آمد کی خبر گرم ہے اور اس پر مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ کئی لوگ سوالات بھی پوچھ رہے ہیں جن میں نامور صحافی بھی شامل ہیں۔ جیو نیٹ ورک سے منسلک صحافی طلعت حسین نے سوال کیا کہ '‏اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد اور مبینہ مسافر کی واپسی کی خبر سوشل میڈیا پر پھیلتی جا رہی ہے۔ سرکار کو اس کی وضاحت کرنی ہے۔ اقرار یا انکار۔ خاموشی بڑے مسائل کو جنم دے گی۔ ایران اور دوسرے ممالک کھڑے کانوں کیساتھ اس افواہ نما خبر کو سن رہے ہوں گے۔' واضح رہے کہ ہماری اس خبر کی اشاعت کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں انھوں نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا 'کسی اسرائیلی طیارے کی پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ پر آمد کی افواہ میں قطعی کوئی صداقت نہیں کیونکہ ایسا کوئی طیارہ پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ پر نہیں اس سے پہلے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما
1